وہ جو آپ جاننا چاہیں گے ۔۔۔

وہ جو آپ جاننا چاہیں گے ۔۔۔

 تحریر: زونیرہ شبیر

 دنیا کے بہت سے پہلو ایسے ہیں جو انسانی آنکھ سے اوجھل ہیں جبکہ لاتعداد پہلو ایسے بھی ہیں جو ظاہر ہو کر انسان کی نظروں سے دور ہیں۔

یہ کائنات ہماری سوچ سے کہیں زیادہ عجیب اور پرُاسرار ہے۔ اس تحریر میں ایسے ہی کچھ عجیب و غریب حقائق قارئین کی دلچسپی کے لیے سوالات اور جوابات کی صورت میں پیش کیے جارہے ہیں:-

سوال: وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے؟

جواب: چمگاڈر

سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی؟

جواب: چین

سوال: وہ کونسے جانور ہیں جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے؟

جواب: گدھ اور بندر

سوال: مکڑی کی وہ کونسی قسم ہے جو 30 سال تک زندہ رہ سکتی ہے؟

جواب: ٹرنٹولا

سوال: انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کونسی ہے؟

جواب: مکڑی، ڈولفن اور چمپینزی بندر

سوال: بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں؟

جواب: دو

سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے؟

جواب: کویت

سوال: چین کی سرحدیں کتنے ممالک سے ملتی ہیں؟

جواب: 13 ممالک سے

سوال: کے 2 کا دوسرا نام کیا ہے؟

جواب: گُڈون آسٹن

سوال: اس روشنی کا نام بتائیں جو شہد کی مکھی تو دیکھ سکتی ہے مگر انسان نہیں؟

جواب: الٹرا وائلٹ

سوال: اس پرندے کا نام بتائیں جو الٹا پیچھے کی جانب بھی اُڑ سکتا ہے؟

جواب: ہمنگ برڈ۔

سوال: دنیا میں حشرات کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں؟

جواب: 7 لاکھ

سوال: اس بندر کا نام بتائیں جس کی جسامت ایک گلہری کے برابر ہے؟

مزید پڑھیں۔  حکومت عرب ممالک میں قید پاکستانیوں کو چھڑا نہیں سکتی ،شیریں مزاری

جواب: مرموسیٹ

سوال: دنیا کا سب سے قدیم کیڑا کونسا ہے؟

جواب: لال بیگ

سوال: شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟

جواب: آٹھ

(جاری ہے)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں