ضمنی انتخاب، سعد رفیق نے131 سےدوبارہ کاغذات جمع کرادیئے

سعد رفیق

لاہور:خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے131 میں ضمنی انتخاب لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں ،انہوں نے اپنے کاغذت نامزدگی اپنے نمائندے کے ذریعے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ۔

عام انتخابات2018میں خواجہ سعد رفیق قومی اسمبلی کے اس حلقے سے عمران خان کے مقابلے معمولی فرق سے شکست کھا گئے تھے خواجہ سعید رفیق اور عمران کے ووٹوں میں600ووٹوں کا فرق تھا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  اسلام آباد میں سکواش اور سنوکر کھیلوں کی تیاریاں

اپنا تبصرہ بھیجیں