ہالینڈ حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کر دیا

حکومت

روٹرڈیم : پاکستانی حکومت کا احتجاج رنگ لے آیا ، ہالینڈ حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت کا احتجاج رنگ لے آیا ، ہالینڈ کی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کرا دیا ہے ۔

ڈچ حکومت نے اس سلسلے میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے ، اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دفتر خارجہ نے گستاخانہ خاکوں پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کرایا تھا۔

انھوں نے کہا کہ پوری دنیا کے مسلمان اس مسئلے پر اضطراب کا شکار تھے ، ہماری کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور ہم اس گستاخانہ خاکوں کے سلسلے کو روکنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  چکر، متلی و پٹھوں میں درد ہیٹ اسٹروک کی علامات ہیں، ماہرین طب

اپنا تبصرہ بھیجیں