بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

ہیلی کاپٹر

پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں عملے کا ایک رکن شہید بھی ہوگیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحیرہ عرب میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں عملے کے ایک رکن نے جامِ شہادت نوش کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر معمول کی آپریشنل پرواز پر تھا کہ اسے حادثہ پیش آگیا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  چیف جسٹس کا شریف میڈیکل سٹی کے دورے کا مقصد ہم پر ہاتھ ڈالنا تھا، نوازشریف

اپنا تبصرہ بھیجیں