‘ایم کیو ایم’ اور’ جی ڈی اے ‘ کا مولانا فضل الرحمن کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

'ایم کیو ایم' اور' جی ڈی اے

جی ڈی اے قیادت نے ڈاکٹرعارف علوی کی حمایت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

کراچی :   ایم کیوایم اور جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار کی حمایت برقرار رکھنے کافیصلہ کیاہے ۔ پیر پگارا نے بھی فضل الرحمن کودعا پراکتفا کرنے کا اشارہ دیدیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم اور جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار کی حمایت برقرار رکھنے کافیصلہ کیاہے۔ ایم کیوایم نے ,پیغام بھجوادیا کہ اب وہ مولانا فضل الرحمن کو ووٹ نہیں دے گی ۔ صدارتی الیکشن میں ایم کیوایم کے پاس 19 ووٹ ہیں ۔

loading...

 واضح رہے کہ مولانافضل الرحمن نے ایم کیوایم سے مدد مانگی تھی۔

دوسری جانب پیر پگارا نے بھی مولانا فضل الرحمن کودعا پراکتفا کرنے کا اشارہ دیدیا۔ جی ڈی اے قیادت نے ڈاکٹرعارف علوی کی حمایت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں جی ڈی اے مولانا فضل الرحمن باضابطہ پیغام بھیج دیں گے ۔

 مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سے قبل جی ڈی اے نے حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  وزارت داخلہ نے نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں