بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

کیا نیو یارک پر خلائی مخلوق نے حملہ کر دیا؟

Web Desk by Web Desk
جنوری 5, 2019
in دلچسپ و عجیب
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک: کچھ دن پہلے امریکی شہر کے باسیوں نے ایسا منظر دیکھا، جس نے پورے ملک میں سنسنی پھیلا دی۔

تفصیلات کے مطابق نیو یارک کے باسی اس وقت دنگ رہ گئے، جب انھوں نے ایک دھماکے کی آواز سنی اور پھر آسمان کا رنگ بدل گیا۔ دنیا کے جدید ترین شہر نے یہ حیرت انگیز منظر دیکھا کہ آسمان پر دھواں پھیل گیا ہے اور اس میں فیروزی رنگ کی روشنی جھلملا رہی ہے۔

یہ پریشان کن منظر ان فلموں کی یاد دلاتا تھا، جن میں خلائی مخلوق کو امریکی شہر پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔

The https://t.co/lpbZFFbmoR COSOCOM incident alert system triggered 21 minutes ago because of this explosion in Queens. pic.twitter.com/iwtKbfNtFk

— JΞSŦΞR ✪ ΔCŦUΔL³³º¹ (@th3j35t3r) December 28, 2018

شہریوں نے اپنی تشویش کا سوشل میڈیا پر اظہار کیا۔ کسی کا خیال تھا کہ یہ اڑن طشتری کی روشنیاں ہیں، جب کہ کچھ افراد نے فیس بک اور ٹویٹر پر اسے آسیبی قوتوں کی کارستانی قرار دیا۔

کچھ حلقوں کی جانب سے اسے مسیحا کے لوٹنے کا اشارہ بھی قرار دیا گیا۔

خلائی مخلوق

البتہ اس وقت ان تمام خبروں کا خاتمہ ہوگیا، جب نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا موقف سامنے آیا۔

نیوریاک پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عوام کو  مطلع کیا کہ یہ نہ تو کوئی اڑن طشتری ہے، نہ ہی کوئی آسیبی مخلوق ہے، پولیس کا کہنا تھا کہ یہ روشنی ایسٹوریا کے علاقے میں واقع کان ایڈیسن بجلی گھر میں جنریٹر کے دھماکے  کا نتیجہ ہیں۔

مزید پڑھیں: وہ شہر جسے ”ریپ“ اور “شہد” کا دارالحکومت کہا جاتا ہے! لیکن کیوں؟

اس اعلان کے بعد سراسیمگی ختم ہوئی اور عوام کی زندگی معمول کی سمت لوٹ آئی۔

Tags: خلائی مخلوق
ShareTweet
Previous Post

جو عمران خان کو لے کر آئے وہ آج پچھتا رہے ہیں: سعد رفیق

Next Post

احمد فراز، مولانا کوثر نیازی اور ذوالفقار علی بھٹو

Web Desk

Web Desk

Next Post

احمد فراز، مولانا کوثر نیازی اور ذوالفقار علی بھٹو

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist