بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

جمی ہوئی جھیل پر سکیٹنگ کے مزے

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2019
in دلچسپ و عجیب
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 یورپی ممالک میں سردی کا موسم جہاں مشکلات کا سبب بنتا ہے وہیں ایڈونچر کے شوقین اس موسم میں بھی لطف اٹھانے کا کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتے ہیں۔

برفباری کے بعد جھیلوں اور دریاوں کی سطح جم جاتی ہے جس پر شوقین مزاج لوگ سکیٹنگ کر کے موسم کا مزہ دوبالا کرتے ہیں۔

یورپی ممالک میں رواں سال برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جس پر وہاں کے رہائشیوں نے گرم کمروں میں گھس کر آگ تاپنے پر ہی اکتفا کیا تاہم منچلے نوجوانوں نے کچھ انوکھا سوچ کر اس پر عمل بھی کر ڈالا۔

مزید پڑھیں: جھیل سیف الملوک پرسیاحوں کو ہرممکن سہولیا ت فراہم کیلئے فوری اقدامات

امریکی ریاست مینیسوٹا میں دو منچلوں نے جمی ہوئی جھیل پر آئس سکیٹنگ کا منفرد انداز اپناتے ہوئے صوفے کو رسی کے ذریعے ٹریکٹر سے باندھ دیا۔

اس کے بعد ایک منچلے نے ٹریکٹر چلایا اور دوسرا منچلا نوجوان صوفے پر آرام سے بیٹھا آئس سکیٹنگ کا لطف اْٹھاتا رہا۔ سکیٹنگ کے انوکھے طریقے پر مبنی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے۔

Tags: جھیلسکیٹنگیورپی ممالک
ShareTweet
Previous Post

جھانوی کپور سے زیادہ سارہ کو توجہ ملنے پر بونی کپور ناراض

Next Post

فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر جاری!

Web Desk

Web Desk

Next Post

فلم ' ٹوٹل دھمال' کا ٹریلر جاری!

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist