آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (1st August 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

01 اگست جمعرات ۔ اپنے اصولوں کیخلاف کوئی کام نہ کریں ۔ اس وقت تحمل مزاجی اور بہتر پلاننگ کی ضرورت ہے ۔ ملازمتی امور میں اہم ذمہ داریاں مل سکتی ہیں ۔ کاروباری معاہدے طے پا سکیں گے ۔

ثور

01 اگست جمعرات ۔ دوسروں کا تعاون حاصل رہے گا ۔ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیں اور اجتماعی محفل میں شرکت کا امکان ہے ۔ دوسروں سے وابستہ امیدیں پوری ہو سکتی ہیں ۔

جوزا

01 اگست جمعرات ۔ شراکتی امور توجہ طلب ہونگے ۔ شریک کار سے الجھنے کی کوشش نہ کریں ۔ دوسروں کو اپنے کردار و اخلاق سے متاثر کر سکیں گے ۔ مالی امور طے کر سکیں گے ۔ اہم خبریں ملیں گی ۔

سرطان

01 اگست جمعرات ۔ کسی روح افزا مقام کی سیر کا پروگرام بن سکے گا ۔ ملازمتی امور کی ادائیگی میں توجہ دیں ۔ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے ۔ آپ کسی تفریحی پروگرام سے لطف اندوز ہو سکیں گے ۔

اسد

01 اگست جمعرات ۔ کسی دوست وغیرہ سے ملاقات کا امکان ہے ۔ کسی تفریحی مقام کی سیر کا پروگرام بن سکے گا ۔ آپ اور شریک کار کے درمیان گزشتہ پیدا شدہ شکوک و شبہات کا ازالہ ہو سکے گا ۔

سنبلہ

01 اگست جمعرات ۔ کسی پرانے دوست سے ملاقات ہو سکے گی ۔ صحت کیلئے آرام کا وقت نکالنا ضروری ہے ۔ شادی سے مسائل میں اضافہ ممکن ہے ۔ نیک وقت نکاح کا تعین کروا لیں تا کہ اس سے بچا جا سکے ۔

میزان

01 اگست جمعرات ۔ قرض وغیرہ کے چکر میں نہ پڑیں اور نہ ہی فضول لوگوں کیساتھ اپنا وقت ضائع کریں ۔ کاروباری امور احسن طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کریں ۔ کاروباری امور میں غفلت نہ برتیں ۔

عقرب

01 اگست جمعرات ۔ اپنے نجی معاملات میں دوسروں کو دخل اندازی کا موقع نہ دیں ۔ اس طرح معاملات سلجھنے کی بجائے مزید الجھ جائیں گے ۔ بعض غلط فہمیاں دور ہو سکیں گی ۔ کامیابی حاصل کر سکیں گے ۔ بع

قوس

01 اگست جمعرات ۔ حساس قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑ سکتا ہے ۔ جن سے سیاسی حکمت عملی سے پیش آئیں ۔ سے کیے گئے کاموں سے فائدہ پہنچے گا ۔ خفیہ طور پر جنس مخالف کی طرف رغبت بڑھنے کا امکان ہے ۔

جدی

01 اگست جمعرات ۔ جو بھی کام شروع کریں اس کو مکمل کرنے کی کوشش کریں ۔ چانس پر کوئی بھی کام نہ چھوڑیں ۔ بعض پرانے گھریلو مسائل سر ابھاریں گے ۔ سماجی امور توجہ طلب ہونگے ۔

دلو

01 اگست جمعرات ۔ ترقیاتی منصوبوں میں دلچسپی رہے گی ۔ دوسروں سے گفتگو کرتے وقت محتاط رہیں ۔ کسی غلط فہمی کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ سماجی سرگرمیوں میں مصروفیت رہے گی ۔ شخصیت میں نکھار پیدا ہو گا ۔

حوت

01 اگست جمعرات ۔ نیک نامی میں اضافہ ہو گا ۔ لیکن کوئی گھریلو مسئلہ زیر غور رہے گا ۔ مسائل کو باہمی تعاون اور عمل مزاجی سے حل کرنے کی ضرورت ہے ۔ ملازمتی امور میں احساس ذمہ داری سے بہتری ممکن ہے ۔

(Visited 16 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں