حسن علی کے بعد عماد وسیم کا بھی شادی کرنے کا فیصلہ

Loading...

اسلام آباد: قومی کرکٹر حسن علی کے بعد عماد وسیم نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عماد وسیم پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنائیں گے۔

ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی، عماد وسیم کاؤنٹی کرکٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ عماد وسیم کی ثانیہ اشفاق سے لندن میں پہلی بار ملاقات ہوئی، آل راؤنڈر کے اہل خانہ نے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں۔

loading...
(Visited 24 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں