اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

ڈائن قرار دے کر خاتون کا 4 بچوں سمیت قتل

Web Desk by Web Desk
فروری 11, 2019
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھو نیشور: بھارت میں ایک خاتون کو کالا جادو کرنے والی ڈائن قرار دے کر 4 بچوں سمیت بیدردی سے قتل کرنے والے 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں 4 روز قبل ایک خاتون کو کالا جادو کرکے لوگوں کی جان لینے والی ڈائن قرار دے کر قتل کردیا گیا تھا۔ ملزمان نے مقتولہ کے 4 کم سن بچوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، قاتلوں کا تعلق خاتون کے ہی خاندان سے ہے۔ جنہوں نے ایک عامل کے کہنے پر قتل کی یہ لرزہ خیز واردات کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے قبل ملزمان کی بیٹی شدید علالت کے بعد انتقال کر گئی تھی، بیٹی کے انتقال پر اہل خانہ نے عامل سے رجوع کیا جس نے کم سن بیٹی کی موت کو کالا جادو قرار دیتے ہوئے بتایا کہ جادو خاندان میں سے کسی خاتون نے کیا ہے۔

درندہ صفت بیٹے نے ماں کو قتل کرکے خون پی لیا

ملزمان نے جعلی عامل کی تصدیق پر اپنے خاندان کی مذکورہ خاتون کو ڈائن قرار دیکر 4 کم سن بچوں سمیت قتل کرکے لاشیں گاﺅں کے نزدیک واقع کنویں میں پھینک دی تھیں۔

Tags: ڈائن
ShareTweet
Previous Post

بھوکے برفانی ریچھوں نے انسانی بستیوں پر ہلہ بول دیا

Next Post

ملکی تاریخ میں‌ پہلی بار تھائی لینڈ کی شہزادی نے شاہی روایات توڑ دیں

Web Desk

Web Desk

Next Post

ملکی تاریخ میں‌ پہلی بار تھائی لینڈ کی شہزادی نے شاہی روایات توڑ دیں

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist