آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (2nd August 2019)

حمل

02اگست جمعہ ۔ اپنے خیالات کو عملی شکل دے سکیں گے ۔ قوت ارادی مضبوط رکھیں ۔ خواہشات کی تکمیل کےلیے جدوجہد جاری رہے گی ۔ قانونی چارہ جوئی کیلئے بہترین دن ہے ۔

ثور

02اگست جمعہ ۔ آپ نئی سرمایہ کاری کر سکیں گے ۔ تعلیم کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی من پسند کتب کا مطالعہ کر سکیں گے ۔ ذہنی صلاحیتیں اجاگر ہوں گی، رومانس کا موقع ملے گا ۔

جوزا

02اگست جمعہ ۔ آپکی گزشتہ محنت رنگ لائے گی ۔ احتیاط طلب دن ہو گا ۔ دوسروں کو اپنے معاملات میں دخل اندازی کا موقع نہ دیں ۔ کاروباری امور میں مصروف رہیں گے ۔

سرطان

02اگست جمعہ ۔ بعض مسائل کو حل کرنے میں کوشاں رہیں گے ۔ آپ کی طبیعت موسم کے اثرات سے متاثر ہو سکتی ہے ۔ آپ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا ۔ کسی معاملے میں چیلنج کا سامنا ہو گا ۔

اسد

02اگست جمعہ ۔ عزیز و اقارب کے ساتھ تعلقات احتیاط طلب ہوں گے ۔ گھریلو امور میں خاص توجہ دیں ۔ اہل خانہ کیساتھ تعاون کا مظاہرہ کریں ۔ اپنی ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے نبھانے کی کوشش کریں ۔

سنبلہ

02اگست جمعہ ۔ کسی معاملے میں چیلنج کا سامنا ہو گا ۔ صحت سے متعلقہ امور پر بھی توجہ کی ضرورت ہے ۔ غیر متوقع نقصانات کا اندیشہ ہے ۔ لہٰذا اخراجات پر قابو پائیں اور بہتر حکمت عملی اپنائیں ۔

loading...

میزان

02اگست جمعہ ۔ دوسرے آپ سے متاثر ہوں گے ۔ وقتی طور پر پریشانی ہو گی جو مالی بھی ہو سکتی ہے ۔ اپنی صحت جسمانی کی طرف سے غفلت نہ برتیں ۔ کو آپ میں کام کرنے کی صلاحیت اور خود اعتمادی بڑھے گی ۔

عقرب

02اگست جمعہ ۔ جائیداد وغیرہ کی خرید و فروخت نہ کریں اور نہ ہی نئے معاہدے کریں ۔ ض خواہشات کی تکمیل کر سکیں گے ۔ آپ اپنے مشاغل سے لطف اندوز ہو سکیں گے ۔ جسمانی ورزش وغیرہ میں دلچسپی رہے گی ۔

قوس

02اگست جمعہ ۔ بعض منصوبوں کو عملی شکل دے سکیں گے ۔ خیالات کا صحیح استعمال کر سکیں گے ۔ فنکارانہ صلاحیتیں اجاگر ہو سکیں گی ۔ وسعت نظری سے معاملات بہتری کی طرف رہیں گے ۔

جدی

02اگست جمعہ ۔ رومانوی امور میں کامیابی نصیب ہو گی، اہلخانہ کا تعاون حاصل ہو گا ۔ آپ کسی ساتھی کے ساتھ تفریحی پروگرام بنا سکیں گے ۔ کیرئیر میں ترقی کا امکان ہے ۔ سفر کرنا سود مند ثابت ہو گا ۔

دلو

02اگست جمعہ ۔ بعض افراد کی کوئی رومانوی خواہش پوری ہونے کا امکان ہے ۔ آپ کوئی بنایا گیا پروگرام منسوخ کر دیں گے ۔ آپکو کسی دوست یا ساتھی یا بچے کی وجہ سے کوئی پریشانی ہو سکتی ہے ۔ لہٰذا محتاط رہیں ۔

(Visited 14 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں