ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت

اٹلی: حفاظتی ٹیکا نہ لگوایا تو اسکول میں بھی داخلہ نہیں!

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2019
in صحت
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکے صرف ایک وقتی قدم نہیں ہوتا بلکہ یہ ٹیکے بچے کے تاعمر مختلف امراض سے بچاؤ کا ذریعہ ہو سکتے ہیں۔ ان کی اہمیت کے پیش نظر تقریباً دنیا کے ہر ملک میں ویکسینیشن پر خصوصی زور دیا جاتا ہے۔

اٹلی نے ویکسینیشن کی اہمیت کو نہ صرف سمجھا، مانا بلکہ اسے عوام سے منوانے کے لیے ایک قانون بھی بنایا۔

اٹلی میں رہنے والوں کے بچے اس وقت تک اسکول نہیں جا سکیں گے جب تک ان کی ویکسینیشن کے شواہد فراہم نہ کر دیے جائیں۔

ضروری ویکسینیشن کے بغیر بچے کو اسکول بھیجنے والے والدین کو 560 ڈالر جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس قانون کے نافذ کر دینے کے بعد سے ویکسینیشن کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اٹلی میں نافذ ہونے والے اس قانون کو سابق وزیر برائے صحت عامہ کے نام پر ‘لورینزن’کا نام دیا گیا ہے۔ اس قانون کے تحت اسکول جانے سے قبل بچوں کو ضروری بنیادی ویکسینیشن کروانا لازمی ہے جب کہ 6 سال تک کے بچوں کو ویکسینیشن نہ ہونے کی صورت میں اسکول سے بے دخلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

کیا آپ بھی ایکٹیویٹڈ چارکول کے عادی ہیں؟

6 اور 16 سال کے درمیانی عمر کے بچوں کو اسکول سے بے دخلی کی بجائے، ان کے والدین کو ویکسینیشن کورس کو مکمل نہ کروانے کے نتیجے میں جرمانہ کیا جائے گا۔

اس قانون کا سلوگن ‘نو ویکسین، نو اسکول’ ہے۔ اٹلی کے شہر بولونگا میں مقامی حکام 300 بچوں کو اسکول سے بے دخلی کے نوٹس بھیج چکے ہیں جب کہ صرف اس ایک شہر میں 5000 بچوں کے ویکسینیشن کی دستاویزات مکمل نہیں ہیں۔

اٹلی میں حفاظتی ٹیکوں کے نئے قانون کا نفاذ ملک میں حفاظتی ٹیکوں کی 80 فیصد سے نیچے کی سطح کو ادارہ برائے عالمی صحت کے 95 فی صد ٹارگٹ تک لانا ہے۔

Tags: حفاظتی ٹیکا
ShareTweet
Previous Post

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی

Next Post

وہ واحد ملک جہاں طلاق دینا غیر قانونی ہے!

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

وہ واحد ملک جہاں طلاق دینا غیر قانونی ہے!

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist