اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

دریائے نیل کے فرش سے فرعون دور کی کشتی دریافت

Web Desk by Web Desk
مارچ 21, 2019
in دلچسپ و عجیب
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ: دریائے نیل کے فرش سے حال ہی میں ایک عظیم الشان کشتی بہت اچھی حالت میں برآمد ہوئی ہے، اس دریافت سے سیکڑوں سال سے جاری ایک بحث کا خاتمہ ہوگیا جو کہ فراعین کی شاندار کشتیوں کے متعلق تھی۔

یونانی مؤرخ ہیروڈوٹس نے پہلی مرتبہ اپنی کتاب میں اس کا ذکر کیا تھا۔  ہسٹریز نامی یہ کتاب 450 قبل مسیح میں منظرِعام پر آئی تھی۔

اس نے اہرام کے متعلق لکھا تھا کہ انہیںجوڑنے والے پتھروں کے درمیان بال برابر بھی فرق نہیں اور جب دوپہر میں ان پر دھوپ پڑتی ہے تو اہرام سے منعکس ہوکر ایک روشن منظر بناتی ہے جسے دیکھ کر ہوش اڑ جاتے ہیں۔

ہیروڈوٹس نے مصر کی سیر میں یہ بھی کہا تھا کہ اس نے بارس نامی ایک بہت بڑی کشتی دیکھی جس میں لوگ اپنے سامان سمیت ایک جگہ سے دوسری جگہ جایا کرتے تھے تاہم ماہرین کو اس کے ثبوت کی تلاش تھی اور نئی دریافت سے ہیروڈوٹس کے بیان کی تصدیق ہوئی ہے۔

آکسفورڈ سینٹر آف میری ٹائم آرکیالوجی کے ماہر ڈامیان رابنسن نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک بڑی کشتی کا 70 فیصد ڈھانچہ برآمد کیا ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ فرعون کے عہد میں بڑی تجارتی کشتیاں استعمال ہوتی تھیں۔

سال 2013ء میں روسی اکادمی برائے سائنس سے وابستہ مصری علوم کے ماہر الیگزینڈر بیلوو نے کہا تھا کہ کشتیوں کو یا تو اینٹوں سے بنایا جاتا تھا یا ان پر اینٹوں جیسی ساخت نمایاں تھی۔

اب ماہرین کو دریائے نیل سے ایک ٹوٹی پھوٹی کشتی ملی ہے جسے ماہرین نے شپ 17 کا نام دیا ہے جس کی لمبائی 27 میٹر ہے۔

ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ کشتی کے اندرونی جانب ڈھانچے کی ساخت کچھ اس طرح ہے کہ ان پر انسانی پسلیوں کا گمان ہوتا ہے اور اس سے قبل قدیم کشتیوں میں یہ خدوخال کبھی نہیں دیکھے گئے۔

Tags: دریائے نیل
ShareTweet
Previous Post

وہ عادات جو آپکو کینسر کا شکار بنا سکتی ہیں!

Next Post

پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور امریکی خدشات

Web Desk

Web Desk

Next Post

پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور امریکی خدشات

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist