بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحیم یار خان کے ائیرپورٹس ایک ماہ بعد بحال.

admin by admin
مارچ 26, 2019
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحیم یار خان کے ائیرپورٹس پر ایک ماہ بعد فضائی آپریشن بحال کردیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے نوٹم کے مطابق سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحیم یارخان کے ائیرپورٹس کے کھل جانے کے بعد فضائی آپریشن بحال ہوگیا ہے۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت آج سے شروع کردی گئی ہے۔

نوٹم میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان پر سے گزرنے والی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی جزوی بندش 24 گھنٹے مزید برقرار رہے گی۔

دوسری جانب ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے مطابق ائیرپورٹ کھلتے ہی پی آئی اے نے ان شہروں کیلئے فضائی شیڈول بحال کردیا ہے تاہم سیالکوٹ ائیرپورٹ کا رن وے ضروری مرمت کیلئے بند ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے 28 مارچ کی شام سے سیالکوٹ سے اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی۔

یاد رہے کہ 27 فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے پر پاکستان کی فضائی حدود کو بند کرکے ملک بھر میں فلائٹ آپریشن معطل کردیا تھا تاہم کچھ روز بعد ہی کراچی اور اسلام آباد سمیت کچھ ائیرپورٹس پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا تھا۔

Tags: ائیرپورٹسبہاولپوررحیم یار خانسکھرسیالکوٹ
ShareTweet
Previous Post

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ: ہم مستحکم اور پرامن پاکستان کے عزم پر قائم ہیں۔

Next Post

نواز شریف ضمانت، عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں: وزیراعظم

admin

admin

Next Post

نواز شریف ضمانت، عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں: وزیراعظم

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist