ٹوئٹر پر 37 ہزار ووٹرز کے ساتھ پول وائرل…”اگلا وزیراعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں؟”
Loading...
سوشل میڈیا کی جنگ میں سیاسی پارٹیاں اور کارکن کسی طور پیچھے نہیں ہیں. حنا بٹ جو خود کو انسان دوست سماجی کارکن بتاتی ہیں، نے ایک پول (Poll) شیئر کیا ہے جس میں دلچسپ اور موجودہ پاکستانی سیاسی صورت حال پر متنازعہ سوال کیا گیا ہے۔ آپ “اگلا وزیراعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں؟”
اس پول کے آپشنز ہیں:
۱۔ مریم نواز شریف
۲۔ عمران خان
۳۔ بلاول بھٹو زرداری
۴۔ مولانا فضل الرحمن
اگلا وزیراعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں،
میرے لیگی بھائیوں آج PTI والے یوتھیوں کو نہیں جیتنے دینا— Hina Butt (@hinaparvez_butt) August 2, 2019
Loading...
حالانکہ حنا بٹ کے خود کے فالورز کی تعداد 700 ہے پر ان کے اس پول نے تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو متحرک کر دیا ہے. اس پول میں اب تک 37 ہزار ووٹز کاسٹ ہو چکے ہیں. جس میں تاحال وزیراعظم عمران خان سب سے آگے ہیں.
(Visited 90 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements
Comments
Load/Hide Comments