وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہیلی کاپٹر کے حادثے میں بال بال بچ گئے۔

عثمان بزدار ہیلی کاپٹر
Loading...

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا، ہیلی کاپٹر کو لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حافظ آباد کے دورے کے بعد لاہور واپس آرہے تھے کہ اُن کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا۔

Loading...

پرندہ ٹکرانے سے ہیلی کاپٹر کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا اور ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

(Visited 52 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں