اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

دنیا کی مہنگی ترین کار متعارف کرانے کے بعد چند ہی لمحات میں فروخت

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2019
in دلچسپ و عجیب
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گاڑیاں بنانے والی نامور فرانسیسی کمپنی ‘بوگاٹی’ نے دنیا کی مہنگی ترین کار متعارف کرادی جو چند لمحے میں ہی فروخت ہوگئی۔

بوگاٹی کی جانب سے ‘لا وائٹور نوائر’ نامی کار جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو میں پیش کی گئی جسے متعارف کرانے کے فوری بعد ہی خرید لیا گیا تاہم کمپنی کی جانب سے خریدار کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

لا وائٹور نوائر کی قیمت 19 ملین ڈالر ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً پونے 3 ارب روپے بنتے ہیں۔

16 سیلنڈر انجن کی حامل 2 دروازوں والی سیاہ بوگاٹی کاربن فائبر سے بنائی گئی ہے جسے کمپنی کی 110 ویں سالگرہ کے موقع پر فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔

‘La Voiture Noire’ – every feature convinces through its novel and timeless design language. #Bugatti #BugattiAtlantic #Type57SC #BugattiHistory #BugattiStory #LaVoitureNoire #AutomotiveHauteCouture #Bugatti110Years #Bugatti110Ans #GenevaInternationalMotorShow #GIMSSwiss pic.twitter.com/sVH9WWjSJD

— Bugatti (@Bugatti) March 5, 2019

امریکہ اور جنوبی کوریا میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی شروع

کمپنی کا کہنا ہے کہ ‘لا وائٹور نوائر’ دنیا کی مہنگی ترین کار ہے تاہم کمپنی نے خریدار کی شناخت نہ بتاتے ہوئے کہا کہ بوگاٹی برانڈ سے خاص لگاؤ رکھنے والے شخص نے ان کی جدید کار خریدی ہے۔

لا وائٹور نوائر کا ڈیزائن 1930 میں پیش کردہ 57 ایس سی ایٹلانٹک کے مشابہ ہے۔

کاروں کی قدر پر نظر رکھنے والی کمپنی ‘ہیگرٹی انشورنس’ کے مطابق لا وائٹور نوائر دنیا کی قیمتی گاڑیوں میں سے ایک ہے جس کی مالیت 50 ملین ڈالر سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔

جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو میں اطالوی کمپنی پن ان فرینا کی جانب سے ‘بتیستا’ پیش کی گئی جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ وہ ایک گھنٹے میں 180 میل سفر طے کر سکتی ہے جو ایف 16 جیٹ کے مقابلے میں کم وقت ہے۔

‘بتیستا’ کی مالیت 20 لاکھ یورو ہے اور کمپنی کی جانب سے اِسے اب تک پیش کی جانے والی سب سے تیز رفتار کار کہا جارہا ہے۔

Tags: مہنگی ترین کار
ShareTweet
Previous Post

کے ڈی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا دوران علاج انتقال

Next Post

ہمارے کارکن ہمارا سرمایہ ہیں اور ان کی دل سے عزت کرتا ہوں، حمزہ شہباز

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

ہمارے کارکن ہمارا سرمایہ ہیں اور ان کی دل سے عزت کرتا ہوں، حمزہ شہباز

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist