بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

انڈونیشیا: حکومت کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2019
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انڈونیشیا کی حکومت نے ملک کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

انڈونیشیا کے وزیر منصوبہ بندی بیم بینگ روڈجونیگرو نے بتایا کہ صدر جوکو ودودو نے دارالحکومت جکارتہ سے کسی اور شہر منتقل کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔

انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت کہاں ہوگا یہ فی الحال طے نہیں ہوا تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق جریزہ بورنیو پر واقع شہر پالانگ کارایا کو دارالحکومت بنائے جانے کے قوی امکانات موجودہ ہیں۔

سری لنکا میں چہرہ ڈھانپنے پر پابندی لگا دی گئی

دارالحکومت کی تبدیلی کا اعلان صدر جوکو ودودو نے رواں ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوبارہ کامیابی کے بعد کیا ہے تاہم انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 22 مئی کو کیا جائے گا۔

جکارتہ کی آبادی تقریباً ایک کروڑ کے قریب ہے اور اس کے سمندر برد ہونے کی رفتار دنیا میں سب سے تیز ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بروقت ٹھوس اقدامات نہ کیے گئے تو 2050 تک اس شہر کے کئی علاقے مکمل طور پر پانی میں ڈوب جائیں گے۔

خیال رہے کہ 1945 میں ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی سے آزادی کے بعد سے کئی بار انڈونیشیا کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا منصوبہ سامنے آتا رہا ہے۔ 2016 میں ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ جکارتہ میں دنیا کا بدترین ٹریفک نظام ہے۔

وزیر منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ دارالحکومت جکارتہ میں ٹریفک جام کی وجہ سے ملکی خزانے کو سالانہ 6.8 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔

Tags: انڈونیشیاحکومتدارالحکومت
ShareTweet
Previous Post

سینیٹ کی کم عمری کی شادیوں پر پابندی

Next Post

مقبوضہ وادی کشمیر میں نام نہاد انتخابات کے خلاف بائیکاٹ!

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

مقبوضہ وادی کشمیر میں نام نہاد انتخابات کے خلاف بائیکاٹ!

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist