اداکارہ دپیکا پڈوکون کے نام پر ڈش متعارف

اداکارہ دپیکا پڈوکون
Loading...

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون پوری دنیا میں مشہور ہیں اور اب ان کے نام کی بھارتی ڈش بھی متعارف کی جاچکی ہے ۔

دپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ریسٹورنٹ کے مینو کی تصویر شیئر کی، جس میں بھارت کی ایک مزیدار ڈش ڈوسا کو دپیکا پڈوکون کا نام دیا جاچکا ہے۔

مزید پڑھیں: دپیکا پڈوکون کے بجائے رنویر سنگھ نے شادی کے بعد نام تبدیل کرلیا؟

اس تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ دپیکا پڈوکون نے لکھا کہ یہ ان کا سال 2019 کو شروع کرنے کا بہترین انداز ہے۔ اس تصویر پر دپیکا کے نام کی ڈش کو دیکھ کر ان کے شوہر اداکار رنویر سنگھ نے لکھا کہ وہ اسے کھانا پسند کریں گے ۔

(Visited 11 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں