نسیم اشرف کا قومی ٹیم کے لیے 10 ہزار ڈالرز کا اعلان

نسیم اشرف
Loading...

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف نے انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی فتح پر ٹیم کے لیے 10 ہزار ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی شکست پر زیادہ تنقید اور طعنے نہیں دینے چاہییں بلکہ اپنی ٹیم کی ہمت بڑھانی چاہیے۔

جنوبی افریقا کے بولر ڈیل اسٹین ورلڈکپ سے باہر

انہوں نے قومی ٹیم کے لیے 10 ہزار ڈالرز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ رقم پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔

Loading...

یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم گزشتہ روز ورلڈکپ کی فیورٹ انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم نے 14 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

(Visited 26 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں