سنی لیون نے پہلی بار فحش فلم کس کے ساتھ دیکھی تھی ؟

ممبئی : امریکہ میں فحش فلموں کے ذریعے اپنی پہچان بنانے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کر رہی سنی لیون کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔

سنی لیون کی زندگی پر مبنی ویب سیریز ’کیرنجیت کور ، دی ان ٹولڈ سٹوری‘ میں اداکارہ کی زندگی کے تمام پہلوﺅں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس فلم میں سنی لیونی کے بچپن کے دنوں سے لے کر بالی ووڈ تک پہنچنے کی کہانی بیان کی گئی ہے اور اسی میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ اداکارہ نے پہلی بار فحش فلم اپنے بھائی کے ساتھ دیکھی تھی۔

ویب سیریز میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے کم عمری میں غلطی سے اپنے بھائی اور دوست کے ساتھ فحش فلم دیکھی تھی جس کا انہیں بعد میں بے حد افسوس ہوا اور انہوں نے بابا گرونانک کی تصویر کے سامنے کھڑے ہو کر معافی بھی مانگی۔ اسی ویب سیریز میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ سنی لیون نے اپنا نام ’سنی‘ اپنے بھائی کے نام پر رکھا ہے۔

سنی لیون نے فحش فلموں میں قدم کیوں رکھا تھا ؟

ان کے بھائی کا نام سندیپ ہے اور جب اداکارہ لائم لائٹ میں آئیں تو انہیں نئے نام کی ضرورت پڑی ، ان کے بھائی کو پیار سے ’ سنی‘ کہا جاتا تھا اس لیے انہوں نے اپنا نام سنی لیون رکھ لیا۔ اداکارہ کی آپ بیتی پر مبنی اس ویب سیریز میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ سنی لیون کا بھائی اپنی بہن کی فحش تصاویر بیچ کر پیسے کمایا کرتا تھا۔

(Visited 2,520 times, 5 visits today)

Comments

comments

سنی لیون,

اپنا تبصرہ بھیجیں