منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

جنگی طیاروں کے ذریعے سحری میں شہریوں کو جگانے کا اعلان

قاسم حسین by قاسم حسین
مئی 10, 2019
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انڈونیشیا کی ائیر فورس نے اعلان کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو سحری میں جگانے کے لیے اپنے جنگی طیارے اڑائے گی۔

ائیرفورس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ وہ جزیرہ جاوہ کے مختلف شہروں سورابایا، سوراکارتا، کلاٹن، سراجن اور یوگیاکارتا میں جنگی طیاروں کی تربیتی مشقیں شروع کرے گی۔

ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ ،”انشااللہ، ہم جنگی طیاروں کو استعمال کرکے سحری میں لوگوں کو جگانے کی اپنی روایت برقرار رکھیں گے”۔

ائیرفورس کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا کہ طیارے اڑانے کا مقصد صرف روایت کو برقرار رکھنا نہیں ہے بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ پائلٹ روزے کی حالت میں ٹریننگ نہ کریں۔

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا چھٹا مرحلہ اختتام پذیر

جکارتہ پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ طبی ماہرین کے مطابق طلوع آفتاب کا وقت پائلٹوں کے لیے جنگی طیارے اڑانے کے لیے بہترین تصور کیا جاتا ہے کیونکہ صبح 10 بجے کے بعد لوگوں کے خون میں شوگر کی مقدار گرنا شروع ہو جاتی ہے۔

ائیرفورس ترجمان کے مطابق جنگی طیاروں کے پائلٹوں کو خون میں شوگر کی مقدار کم کے دوران طیارے اڑانے کی اجازت نہیں ہوتی ہے اس لیے یہ ایک ‘مشترکہ مشن” ہے جس میں ٹریننگ کے دوران لوگوں کو سحری میں جگانے کا بھی مقصد حاصل کیا جا رہا ہے۔

Tags: جنگیسحریشہریوں
ShareTweet
Previous Post

فردوس عاشق اعوان کا رانا ثنااللہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

Next Post

بلیک اکانومی کو فارمل کرنا ہے: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

قاسم حسین

قاسم حسین

Next Post

بلیک اکانومی کو فارمل کرنا ہے: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist