منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home محکمہ موسمیات

حیدرآباد : گرمی میں اضافہ ،پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

قاسم حسین by قاسم حسین
مئی 22, 2019
in محکمہ موسمیات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد : حیدرآباد میں ایک مرتبہ پھر گرمی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ہے منگل کو درجہ حرارت41ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے روزہ دار بے حال ہوگئے ۔

بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، گاڑی کھاتہ سب ڈویژن میں دن بھر بجلی نہ ہونے سے گول بلڈنگ، کھوکھر محلہ، رسالہ روڈ، ریشم گلی، گاڑی کھاتہ، سمیت دیگر علاقوں میں معمولات زندگی ٹھپ ہوگئے۔

حیدرآباد اور گرد ونواح میں منگل کے روز سے دن بھر میں جھلسا دینے والی دھوپ اورحبس نے عوام باالخصوص روزہ داروں کو نڈھال کردیا ایک جانب گرمی دوسری جانب حیسکو کی جانب سے شہر بھر میں اعلانیہ وغیر اعلانیہ لوڈیشڈنگ نے زندگی مزید عذاب بنادی ۔

رویت ہلال کمیٹی کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے مفتی منیب الرحمن کو نوٹس جاری

لطیف آباد کے یونٹ نمبر7,8سٹی میں پھلیلی،پریٹ آباد، گاڑی کھاتہ سب ڈویژن کے علاقوں میں طویل لوڈ شیڈنگ گاڑی کھاتہ سب ڈویژن سے دن بھر بجلی کی سپلائی معطل رہنے سے ریشم گلی، پکھا پیر،مکی شاہ، گاڑی کھاتہ گول بلڈنگ، کھوکھر محلہ، رسالہ روڈ کے علاقوں میں معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئے اخبارات اور چینلزکے دفاتر میں بھی کام بری طرح متاثر ہوا۔

Tags: حیدرآباددرجہ حرارت41
ShareTweet
Previous Post

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ وارم اپ میچ کیلئے برسٹول پہنچ گئی

Next Post

وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہو کر!

قاسم حسین

قاسم حسین

Next Post

وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہو کر!

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist