شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،2 جوان شہید،2 دہشتگرد بھی مارے گئے

شمالی وزیرستان

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے علاقے بویہ کے گاؤں چارخیل میں آپریشن کیا۔

loading...

‘موجودہ چیئرمین کی قیادت میں نیب لاہورکی کارکردگی میں 500 گنا اضافہ ہوا ہے’

فورسز کو یہاں دہشتگردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔ آپریشن کے دوران فورسز نے دو دہشتگردوں کو ہلاک کیا جبکہ اس دوران پاک فوج کے دو جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں حوالدار شیر زمان اور سپاہی محمد جواد شامل ہیں۔

(Visited 19 times, 1 visits today)

Comments

comments

شمالی وزیرستان,

اپنا تبصرہ بھیجیں