پاک فوج کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔

آرمی چیف نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ‘مسلح افواج کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک، امن، ترقی اور پاکستان کی خوشحالی کی دعاؤں کے ساتھ عید مبارک، آمین’۔

Leave a Reply