بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عروہ اور ماورا کی عمر میں کتنا فرق ہے؟

Web Desk by Web Desk
جون 20, 2019
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی اداکاراؤں عروہ اور ماورا حسین کو زیادہ تر لوگ جڑواں سمجھتے ہیں

عمر میں تھوڑے سے فرق کے باوجود انہیں جہاں جڑواں سمجھا جاتا ہے، وہیں ان دونوں کے درمیان پائی جانی والی کئی مشترک چیزوں کی وجہ سے بھی وہ مداحوں میں شہرت رکھتی ہیں۔

دونوں بہنیں نہ صرف ایک دوسرے سے سیکھتی ہیں بلکہ دونوں مشکل وقت میں بھی ایک دوسرے کا ساتھ دیتی ہیں۔ تاہم ان کی عمر میں ایک سال کا فرق ہے۔

دونوں میں اگرچہ بعض چیزیں مشترک نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں میں متعدد چیزیں مشترک ہیں، جیسے دونوں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارائیں ہیں، جیسے دونوں کے چہروں میں مشابہت پائی جاتی ہے، دونوں کے انسٹاگرام پر لاکھوں فالوؤرز ہیں اور جیسے دونوں کے ناموں کے آخر میں ’حسین‘ کی انگریزی اسپیل میں ’ایس‘ کے بجائے ’سی‘ آتا ہے۔

دونوں بہنیں جہاں سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور جس قدر انہیں آن لائن تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اسے دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ دونوں غصے والی ہوں گی، لیکن جب آپ ان سے ملتے ہیں اور بات کرتے ہیں تو وہ آپ کو اپنے اندازوں سے کہیں مختلف دکھائی دیں گی۔

دونوں اداکاراؤں نے بتایا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ انہیں آن لائن تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تاہم انہیں اس بات پر خوشی ہے کہ سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کی وجہ سے ان کے فالوؤرز کی تعداد بڑھتی ہے اور لاکھوں لوگ ان کی عزت کرتے ہیں۔

دونوں بہنوں کے مطابق اگرچہ انہیں اپنے نام میں انگریزی کے لفظ ’ایس‘ کے بجائے ’سی‘ لگانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تاہم بعض اوقات وہ خود پر بننے والے میمز دیکھ کر محظوظ ہوتی ہیں۔

عروہ اور ماورا حسین کے مطابق وہ کچھ بھی کہنے سے نہیں ڈرتیں، تاہم وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھنے اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے وقت الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کرتی ہیں۔

اداکارہ ماورا حسین نے پیشہ ورانہ زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ہی وقت صرف ایک ہی منصوبے میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں اور وہ کسی بھی منصوبے کا حصہ بننے سے قبل اسکرپٹ کو پڑھتی ہیں۔

احد سجل منگنی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی مبارک باد

انہوں نے بولی وڈ فلم ’صنم تیری قسم‘ اور ڈرامے ’میں بشریٰ‘ کو اپنے پسندیدہ منصوبے قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ان میں کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔ عروہ حسین نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی بار ’ٹچ بٹن‘ نامی فلم کو پروڈیوس کرنے جا رہی ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ اس منصوبے کے ذریعے اپنے کیریئر کو بہتر بنانے میں کامیاب جائیں گی۔

ایک سوال کے جواب میں دونوں بہنوں نے کہا کہ اگرچہ انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تاہم وہ سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی ہر تنقید کا جواب دیتی ہیں اور دونوں کی بہادری کی وجہ سے لوگ ان سے ڈرتے بھی ہیں۔

Tags: عروہماورا
ShareTweet
Previous Post

سرفراز احمد میں اعتماد نظر نہیں آرہا، نجم سیٹھی

Next Post

بھارت کا آئندہ ماہ چاند پر خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

Web Desk

Web Desk

Next Post

بھارت کا آئندہ ماہ چاند پر خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist