ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

ویڈیو گیمز زیادہ خطرناک ہے یا سوشل میڈیا ؟

Web Desk by Web Desk
جولائی 18, 2019
in دلچسپ و عجیب, ضرور پڑھیں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویڈیو گیمز کی لت کو بھی نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ خیال کیا جاتا تھا مگر کینیڈا کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کے برعکس انکشاف کر دیا ہے۔

مونٹریال کے سینٹ جسٹن ہسپتال کے تحقیق کاروں نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا اور حد سے زیادہ سکرین دیکھنے سے نوجوان ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے ویڈیو گیمز ان پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں کرتیں۔

تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ ”پیٹریشا کنروڈ کا کہنا تھا کہ ”اس تحقیق میں ہم نے سکرین کے مختلف استعمالات اور ڈپریشن کے مابین تعلق کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔

ہم نے 3800نوجوانوں کے سکرین استعمال کرنے کے معمول کی چار سال تک نگرانی کی اور ان میں ڈپریشن کا معائنہ بھی کرتے رہے۔ اس عرصے میں جو نوجوان سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرتے رہے ان پر سکرین کے استعمال نے سب سے زیادہ منفی اثرات مرتب کیے اور وہ سب سے زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوئے۔

ناک پر ویزلین لگانے کا ایسا کمال جو آپ نہیں جانتے ؟

جو نوجوان ویڈیو گیمز کھیلنے کے لیے سکرین استعمال کرتے تھے ان میں 4سال بعد ڈپریشن نہ ہونے کے برابر پائی گئی۔

Tags: ویڈیو گیمز
ShareTweet
Previous Post

جاپان میں اینیمیشن اسٹوڈیو پر حملہ، 12 افراد ہلاک

Next Post

آب زم زم کا سراغ لگانے والوں کے ساتھ کیا ہوا ؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

آب زم زم کا سراغ لگانے والوں کے ساتھ کیا ہوا ؟

Discussion about this post

تازہ ترین

عدالتوں کے فیصلے کسی جماعت کو خوش کرنے کے لیے نہیں ہونے چاہیے، فواد چوہدری

رانا ثنااللہ اور دیگر کے خلاف تفتیش شروع کر دی گئی ہے، فواد چوہدری

اگست 13, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
Uncategorized

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist