ہاشم آملہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ہاشم آملہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش کرنے والے سابق کرکٹر کو بے نقاب کردیا

ہاشم آملہ ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلتے رہیں گے۔

Leave a Reply