اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان کو ”کلین اینڈ گرین“ بنا کردم لیں گے۔

admin by admin
اگست 20, 2019
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آنے والی نسلوں کےلئے کام کررہے ہیں تاکہ ان کو صاف ستھری آب ہوا میسر ہو سکے: اسسٹنٹ ڈائریکٹرجنرل پی ایچ اے کی روزنامہ ’آج کل‘ سے گفتگو

لاہور: پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کی اسسٹنٹ ڈائریکٹرجنرل نورش عمران نے کہا ہے کہ ماضی میں پی ایچ اے کا فوکس موسمی پھولوں کی طرف رہا ہے،درختوں کی جانب ہمارا رحجان کم تھا،، اب شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے دیر پا اور ماحول دوست شجر کاری کر رہے ہیں۔ مون سون کے سیزن میں 2 لاکھ درخت لگانے کا ٹارگٹ ہے جس میں سے 40ہزار پودے لگانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز روز نامہ ” آج کل “سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔نورش عمران کا کہنا تھا ماضی میں کبھی بھی 40ہزار سے زیادہ پودوں کی شجر کاری نہیں کی گئی، اس دفعہ صر ف مون سون میں دولاکھ پودے لگائے جائیں گے۔

 

وزیراعظم کا خصوصی افراد کیلئے صحت سہولت پروگرام کا آغاز

انہوں نے کہا کہ ماحول دوست پودوں کارزلٹ نمائشی پودوں کی نسبت دیر سے سامنے آتا ہے ،ہم فوری رزلٹ کی بجائے آنے والی نسلوں کے لئے کام کررہے ہیں تاکہ ان کو صاف ستھری آب ہوا میسر ہو سکے۔ نورش عمران کا کہنا تھا وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان کو ”کلین اینڈ گرین“ بنا کردم لیں گے۔ ایک سو ال کے جواب میں ان کاکہناتھا پی ایچ اے کی طرف سے شروع کی گئی شجر کاری مہم کارزلٹ سو فیصد ہے کیوں کہ ہم پودے نہیں درخت لگا رہے ہیں جن کاسائز پانچ سے چھ فٹ ہے،اس سائز کا پود اہر قسم کے موسمی حالات کا سامنا کرنے کی پوزیشن میں آچکا ہوتا ہے۔

نورش عمران کا مزید کہنا تھا کہ پی ایچ اے کے پاس اپنے سات سے آٹھ ہزار مالی ہیںجو ہمہ وقت پودوں کی نگرانی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مون سون کی مہم میں مختلف کمپنیاں پودے فراہم کررہی ہیں۔ سول سوسائٹی اور صنعتکاروں کی مدد سے شجرکاری کر رہے ہیں. اس کے علاوہ ہم اپنی نرسریوںکی استعداد بڑھانے پر بھی کام کر رہے ہیں۔

اے ڈی جی کا کہنا تھا کہ پی ایچ اے کا کام صر ف پودے لگانا ہے لیکن عوام کی مدد اور تعاون کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کو ختم نہیں کیا جاسکتا. اسی لئے عوام میں آگاہی مہم بھی چلا رہے ہیں کہ وہ اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیںاور آلودگی سے بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایچ اے نے تمام یعنی7 زونز میں آو¾ ٹ لیٹ بنا کر عوام میں مفت پودے تقسیم کرنے شروع کردیئے ہیں، اس کے علاوہ تین موبائل یونٹ بھی ہونگی جو مفت پودے تقسیم کریں گی اس سلسلے میں گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ہاتھ سے پودے تقسیم کرکے افتتاح کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہم نے لاہور میں درختوں کی تعداد کو پورا کرنا ہے،اس کی کھوئی ہوئی شناخت کو بحال کرنا ہے اسے باغوں کا شہر بنانا ہے۔

Tags: اسسٹنٹ ڈائریکٹرجنرل پی ایچ اےکلین اینڈ گرینوزیر اعظم عمران خان
ShareTweet
Previous Post

جنرل قمر جاوید باجوہ کو درپیش چیلنجز !

Next Post

کشمیر کی صورتحال وزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دوبارہ رابطہ

admin

admin

Next Post

کشمیر کی صورتحال وزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دوبارہ رابطہ

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist