پیر, اگست 15, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اہلیہ تشدد کیس: اداکار محسن عباس کے خلاف الزامات کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں جمع

Web Desk by Web Desk
اگست 29, 2019
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں پولیس نے اداکار محسن عباس کو اپنی بیگم فاطمہ سہیل کو دھمکیاں دینے کا قصور وار ٹھہرا دیا۔

لاہور سیشن کورٹ میں اداکار محسن عباس نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی، جس پر ایڈیشنل سیشن جج عظیم شیخ نے درخواست نمٹا دی۔ تفتشی افسر نے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی، جس میں کہا گیا کہ اداکار محسن عباس پر امانت میں خیانت اور پستول تاننےکی دفعات خارج کر دی گئی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اداکار محسن عباس اپنی بیوی فاطمہ سہیل کو دھمکیاں دینے کے قصور وار پائےگئے ہیں۔ محسن عباس کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی آر میں معمولی دھمکیاں دینے کی دفعات ہیں، ہم درخواست ضمانت واپس لینا چاہتے ہیں۔

اداکار منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی ، نیمل خاور کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑ گیا

ایک بیان میں وکیل عدنان طارق نے کہا کہ پولیس نے رپورٹ میں تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ محسن عباس نے کہا کہ آج ثابت ہوگیا کہ مجھ پر تمام الزامات بے بنیاد تھے، میں اتنے دن اسی لیے خاموش رہا کہ قانونی جنگ جیتنا چاہتا تھا۔

اداکار نے مزید کہا کہ جب اللّہ انصاف کرتا ہے تو سچ کی جیت ہوتی ہے، جو لوگ میرے خلاف بولتے رہے ان کے ردعمل کا انتظار رہے گا۔ اداکار محسن عباس کے خلاف ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے تشدد کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرایا تھا۔

Tags: عدالتمحسن عباس
ShareTweet
Previous Post

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شاہد آفریدی نے ایل او سی کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا

Next Post

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روکنے کا اعلان

Web Desk

Web Desk

Next Post

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روکنے کا اعلان

Discussion about this post

تازہ ترین

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist