لاہور: داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا

لاہور: داتا دربار کے باہر سڑک پر دھماکا ہوا جس کے بارے میں مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا اور بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ایلیٹ فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سمیت ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سڑک کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے معطل کردیا گیا۔

(Visited 24 times, 1 visits today)

Comments

comments

لاہور: داتا دربار,

اپنا تبصرہ بھیجیں