چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق نہیں ہوسکی، نعیم الحق

نعیم الحق
Loading...

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کےاحتجاج کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

نعیم الحق نے کہا کہ موجودہ چیئرمین سینیٹ اچھا کردار ادا کررہے ہیں اور نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق نہیں ہوسکی ہے۔

Loading...

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن قوانین کے تحت احتجاج کرتی ہے تو اس کی مخالفت نہیں کریں گے لیکن توڑنے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئے گا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن کےاحتجاج کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

(Visited 51 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں