یہ تمام تصاویر خوفزدہ شرمیلے بھالو ، منہ چڑٓاتے الو اور خوف میں مبتلا مچھلی کی ہیں۔ یہ تصاویر ’کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز‘ کے فائنل مقابلے کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ ان تصویروں میں مقابلے کے نام کا مکمل عکس نظر آتا ہے۔
یہ تصویر ایک ڈانس کرتے ہوئے گر جانے والی لومڑی کی ہے۔


یہ تصویر دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اب کیا ہونے والا ہے۔

صرف پرندے ہی فضائی حملہ نہیں کرسکتے

ہم نے ایسا کیا کام کردیا جو تم ہمیں منہ چڑا رہے ہو

چمپینزی کا یہ چھوٹا سا بچہ جانتا ہے کہ آرام کس طرح کرنا ہے۔

لگتا ہے اس کو کوئی ڈھونڈ رہا ہے جو یہ اس طرح چھپا ہے؟ اگر ہاں تو یہ چھپنا کچھ فائدہ مند نہیں

اچھا تو ہم چلتے ہیں!

More Stories
وہ ملک جس نے سیاحوں کو رقم بھی دینے کا اعلان کردیا…!¹
تیسری بار کرونا میں مبتلا ہونے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی
روزے کا اصل مقصد کیا ہے…؟