معین خان نے مکی آرتھر کے بیان کو احمقانہ قرار کیوں دیا ؟

معین خان
Loading...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان معین خان نے کوچ مکی آرتھر کے بیان کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوچ کو میڈیا کے سامنے کھلاڑیوں کی برائیاں نہیں کرنی چاہئیں۔

انہوں نے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں چیف سلیکٹر سے پوچھ گچھ کو اچھی روایت قرار دیا۔ کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے کوچ مکی آرتھر کو آڑے ہاتھوں لیا ۔

سابق کپتان نے کہا کہ کوچ مکی آرتھر کا یہ کہنا کہ کھلاڑی ان کی پلاننگ کے مطابق نہیں کھیلے، احمقانہ بیان ہے۔ معین خان نے کہا کہ پی سی بی کی گورننگ بورڈ کے اجلاس میں چف سلیکٹر کو بلانے اور ان سے پوچھ گچھ کرنا ایک اچھی روایت ہے۔

loading...

پی سی بی کا ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے کا فیصلہ

معین خان نے کہا کہ ورلڈ کپ تک کیلئے پول بنادیں تو بہتر ہوگا انہوں نے کہا کہ سرفراز کو کپتان مقرر کرنے سے کھلاڑیوں کو پیغام مل گیا کہ ان کا کپتان کون ہے ۔

(Visited 13 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں