وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

شاہ محمود قریشی
Loading...

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ استنبول میں منعقدہ 9 ویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی چلے گئے، وزیر خارجہ استنبول میں منعقدہ 9 ویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔

loading...

‘پوری کی پوری ن لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے’

وزیرخارجہ ترکی میں مقامی اوربین الاقوامی میڈیا کے نمائندگان سے بھی ملیں گے، شاہ محمود قریشی مختلف علاقائی اورعالمی امور پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کریں گے، وزیرخارجہ شرکا کوا فغان امن عمل، خطے میں قیام امن سے متعلق بھی آگاہ کریں گے۔

(Visited 31 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں