ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (16th Oct 2019)

admin by admin
اکتوبر 16, 2019
in ستاروں کا حال
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

علی زنجانی
16اکتوبر بدھ۔

حمل
کسی دورکے مقام سے کوئی افسردہ پیغام مل سکے گا۔ کاروباری سفر فائدہ مند رہے گا۔صحت بہتر رہے گی۔ اس دن جو بھی نیا کام شروع کریں گے وہ آپ کی زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہوگا۔

ثور
دوسرے آپ سے متاثر ہوں گے۔خیالات کا اظہار ممکن ہے۔ دوسرے متاثر ہوں گے۔ سواری سے متعلقہ امور میں حد بندی ممکن ہے ۔ معاملات میں تاخیر اور غیر مستحکم فیصلے ممکن ہیں ۔

جوزا
دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ جس سے کافی مسائل خود بخود حل ہو سکیں گے۔ شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا جس سے گھریلو ماحول پر سکون رہے گا۔مقاصد میں کامیابی ہو سکے گی۔

سرطان
گھر کی تزئین و آرائش میں توجہ مبذول رہے گی۔ بہن بھائیوں کیساتھ تعلقات مستحکم رہ سکیں گے اور دوست احباب کی آمد جاری رہے گی عزیز و اقارب و رشتے دار تعاون کریں گے۔

اسد
لڑائی جھگڑے سے گریز کریں۔ دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا۔ ازدواجی زندگی مسائل کا شکار ہو سکتی ہے۔زیادہ تر توجہ تخلیقی کاموں کی طرف رہے گی۔ صحت بہتر رہے گی۔

سنبلہ
پرانے کےے گئے معاہدے نفع بخش ثابت ہوں گے۔ ذہنی قوت بڑھ سکے گی۔ کاروباری اتار چڑھاﺅ اور متوقع سفر میں رکاوٹیں یا کئے گئے سفر سے فوائد نہ ملیں ملازمتی پیشہ ورانہ امور توجہ طلب ہونگے۔

میزان
دوستوں، عزیزوں سے کےے گئے وعدوں پر عملدر آمد ہو سکے گا۔ کیرئیر سے جلد بازی سے گریز کریں۔ ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔جنس مخالف کا کوئی فرد خاص توجہ کا مرکز رہے گا۔

عقرب
معاشی حالت بہتر ہو گی۔ مسائل کا سامنا کرنےکی صلاحیت پیدا ہو سکے گی اور سوچ میں پختگی کے باعث درپیش مسائل کا بہتر اور پائیدار حل نکال سکیں گے۔ رومانس کا موقع مل سکے گا۔

قوس
دوستوں کے ساتھ کسی تفریحی مقام کی سیر کا پروگرام بن سکے گا۔ جس سے ڈپریشن میں کمی آئے گی۔ شخصیت میں نکھار کے ساتھ سچ میں بھی پختگی آئے گی جو کہ فائدہ مند ہوگی۔

جدی
رومانوی امور میں سازگاری آئے گی۔عزیز و اقارب اور رشتے داروں کیساتھ کسی قسم کی شراکت کا سوچ سکتے ہیں۔ دوستوں اور عزیزوں کیساتھ تعلقات بحال رہیں گے۔

دلو
کاروباری لین دین کرتے وقت خوب غور و خوض کر لیں، تا کہ کسی قسم کی مشکل پیش نہ آئے۔ تمام تر توجہ مالی مسائل کی طرف رہے گی۔نئے مالی و سائل میں اضافہ کیلئے تدابیر کریں گے۔

حوت
کسی تقریب میں شرکت سے نئے دوست بن سکیں گے۔ میل ملاقاتوں میں اضافہ ہو گا۔ ڈرائیونگ کے دوران محتاط رہیں اور غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔

Tags: آپ کا دن کیسا گزرے گا؟آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ - (16th Oct 2019)ستاروں کا حالستارے
ShareTweet
Previous Post

وزیراعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات، سعودیہ ایران مذاکرات پر بات چیت

Next Post

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ چترال پہنچ گئے

admin

admin

Next Post

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ چترال پہنچ گئے

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist