اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (17th Oct 2019)

admin by admin
اکتوبر 17, 2019
in ستاروں کا حال
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

علی زنجانی
17 اکتوبر جمعرات۔

حمل
مشترکہ کام میں شرکت کا موقع ملے گا۔ مشترکہ سرمایہ کاری کرتے وقت تجربہ کار افراد سے مشورہ مفید رہے گا۔ بچے راحت کا باعث ہوں گے ۔مقاصد میں کامیابی ہوگی۔

ثور
صنعت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کی صنعتی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔ کام کی زیاتی سے تھکاوٹ محسوس کریں گے۔ بیرون ملک سفر میں مشکلات کا اندیشہ ہے۔

جوزا
سماجی سرگرمیوں میں شرکت کر سکیں گے۔ بحث و تکرار سے گریز ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے جس سے مسائل اور پریشانی میں اضافے کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا۔

سرطان
کام کےساتھ ساتھ گھر کےلئے وقت نکالنا بھی ضروری ہے۔ سنجیدہ نوعیت کے کاموں میں محتاط رہیں۔ دوسروں سے متوقع خواہشات کی تکمیل میں رکاوٹیں پیش آسکتی ہیں۔

اسد
کسی منصوبے کو عملی جامہ پہنا سکیں گے۔ دوسروں پر اچھا تاثر پڑے گا۔ مسائل کا مثبت حل مل سکے گا۔ وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔

سنبلہ
بل وغیرہ کے معاملات میں غفلت نہ برتیں اور نہ ہی سنی سنائی باتوں پر کان دھریں۔ گذشتہ بنائے گئے منصوبوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہو گی۔ شراکتی ازدواجی امور بھی توجہ طلب ہونگے۔

میزان
آپکی صلاحیتوں میں نکھار آئیگا۔ متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے۔ ملازم پیشہ افراد کو مالی مسائل پیش آسکتے ہیں۔ جس کے باعث وہ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔

عقرب
کام کی زیادتی مصروف رکھے گی۔ باعث سواری اور گھر سے متعلقہ مسائل کا حل نکل سکے گا۔ والدین شفقت فرمائے گی۔ مثبت سوچ کے باعث بہتر فیصلے مسائل کے حل میں معاون ہونگے۔

قوس
کسی دوست کےساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ سماجی امور میں رجحان ہو گا۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہیں۔معاملات محبت مزید بہتر ہونے سے آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔

جدی
گھریلو امور کے متعلق متفکر نہ ہوں۔ ساتھی ورکرز کیساتھ ماحول خوشگوار رہے گا۔مسائل کا مثبت حل مل سکے گا۔ آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی بڑھے گی۔مالی پوزیشن بھی مستحکم رہے گی۔

دلو
سفر کا پروگرام ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ آمدنی میں اضافہ ممکن ہے۔ اولاد سے متعلقہ کاروبار میں پریشانی کا اندیشہ ہے۔ معاملات طے کرنے کی کوشش کر سکیں گے۔

حوت
اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا موقع ملے گا۔ لیکن اہم کام سوچ سمجھ کر کریں۔ آپ اپنے آپکو تر و تازہ محسوس کرینگے۔ ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔

Tags: آپ کا دن کیسا گزرے گا؟آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ - (17th Oct 2019)ستاروں کا حالستارے
ShareTweet
Previous Post

خان صاحب اور ان کا تصور ریاست مدینہ

Next Post

عائشہ عمر اور سمیع خان فلم ‘کاف کنگنا’ کے دفاع میں میدان میں آگئے

admin

admin

Next Post

عائشہ عمر اور سمیع خان فلم 'کاف کنگنا' کے دفاع میں میدان میں آگئے

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist