اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟- (31st Oct 2019)

admin by admin
اکتوبر 31, 2019
in ستاروں کا حال
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

علی زنجانی
31اکتوبر جمعرات۔
حمل
گھر کی تزئین و آرائش میں مصروف رہیں گے۔ بچوں کے تعلیمی امور میں خاص توجہ کی ضرورت ہے۔ گھریلو کاموں میں اضافہ سے صحت متاثر ہو سکتی ہے۔

ثور
عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر ہونگے۔ دوست احباب کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ صحت بہتر رہے گی۔ ہمسائیوں کا تعاون حاصل ہوگا۔

جوزا
گھریلو مصروفیات میں اضافہ ہو گا۔ عزیز و اقارب کی آمد و رفت رہے گی۔ ملازمت سے متعلقہ امور بہتر رہیں گے۔ شراکتی ازدواجی امور میں بھی خاطر خواہ بہتری اور فوائد ملیں گے۔

سرطان
مالی امور حسب منشاء طے پائیں گے۔ صحت بہتر ہو سکے گی اور گھریلو ماحول خوشگوار اور پرسکون رہے گا جس سے آپ اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔

اسد
اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ حساس امور میں محتاط رہیں۔ مشترکہ کاموں میں تمام قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے سرمایہ کاری کریں ورنہ خوامخوہ کی مشکلات سے دوچار ہونا پڑ سکتا ہے۔

سنبلہ
خوابوں کی بجائے عملی طور پر کام کریں۔ مقاصد کے حصول کیلئے رِسک لے سکتے ہیں۔اولاد فرمانبردار رہ سکے گی اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے کوششیں کر سکتے ہیں۔

میزان
مالی امور میں توجہ دیں۔ سفر پیش آسکتے ہیں۔ مقاصد میں کامیابی ہو سکے گی۔ سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔

عقرب
گھریلو امور میں مصروف رہیں گے۔ دوستوں کا تعاون رہے گا۔ نئے شراکتی امور طے کر سکیں گے اور شریک کار کا اصلی روپ سامنے نہ آسکے گا۔ گھریلو ماحول بھی خوشگوار رہ سکے گا۔

قوس
کام کے دوران کوئی مشکل پیش آ سکتی ہے۔ تحمل مزاجی سے کام لیں ورنہ معاملات مزید بگڑ سکتے ہیں۔ مالی پوزیشن کی بہتری کیساتھ گھریلو مسائل بھی حل ہو سکیں گے۔

جدی
اچھا وقت گزار سکیں گے۔ تحائف کا تبادلہ ہو سکے گا۔ کاروباری حضرات کو اچھے کام کرنے والے ورکر مل سکیں گے۔ اپنی صحت جسمانی کا بھی خیال رکھیں۔

دلو
سفر پیش آ سکتا ہے، ڈرائیونگ کرتے وقت محتاط رہیں۔ تخلیقی کام کر سکیں گے اور آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی رہے گی۔ عشق و محبت کیلئے یہ وقت بہتر ثابت ہو سکے گا۔

حوت
خریداری کا موقع ملے گا۔ کاروبار ترقی کی طرف گامزن ہوسکے گا۔ مصروفیت اور ذمہ داری میں اضافہ ہوگا۔ اولاد کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ سرمایہ کاری کرتے وقت محتاط رہیں۔

Tags: آپ کا دن کیسا گزرے گا؟آپ کا دن کیسا گزرے گا؟- (31st Oct 2019)ستاروں کا حالستارے
ShareTweet
Previous Post

حریم شاہ نے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں ، نئی ویڈیو وائرل…..!

Next Post

آج کا کارٹون – (31th October 2019)

admin

admin

Next Post

آج کا کارٹون – (31th October 2019)

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist