ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home اعجاز اسلامی

اپنے بچوں کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سکھائیں

Web Desk by Web Desk
نومبر 8, 2019
in اعجاز اسلامی, ضرور پڑھیں
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اولاد کی تربیت اس نہج پر کریں کہ آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کاجذبہ بچپن ہی سے ان کے دلوں میں راسخ ہوجائے۔ اس جذبہ محبت کے فروغ کیلئے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منانے کی ترغیب دینے سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔

اس ضمن میں ہماری رہنمائی ایک حدیث مبارکہ سے ہوتی ہے جس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اپنی اولاد کو حب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم دینے کی تلقین فرمائی ہے: ترجمہ: ”اپنی اولاد کو تین چیزوں کا ادب سکھاؤ: اپنے نبی کی محبت، اہل بیت کی محبت اور قرآن کی تلاوت کا ادب۔“

بہت سے گھرانوں میں بچوں کی سالگرہ بڑے جوش وجذبے سے منائی جاتی ہے۔ رنگ برنگے کپڑے پہنے جاتے ہیں۔ اُن کے دوستوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا دن اس سے بڑھ کر اہتمام کا حقدار ہے۔

یاجوج ماجوج کب اور کیسے حملہ آور ہو نگے ؟

1- اس ماہ مبارک میں بچوں کی محفل نعت کا خصوصی اہتمام کریں اور آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بچوں کیساتھ شفقت ومحبت بھرے واقعات اوراُن کے بچپن کے واقعات بیان کریں۔ محفل کے اختتام پر بچوں کیلئے ضیافت کا اہتمام کریں۔

2- یکم ربیع الاوّل تا 12 ربیع الاوّل تک آپ بچوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہمیت بیان کریں تاکہ بچوں میں عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی کا احساس پیدا ہو۔
3- بچوں کو درود و سلام پڑھنا سکھائیں اور اس کے اجروثواب کی اہمیت کو اجاگر کریں۔
4- اپنے گھر میں آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پسندیدہ کھانا تیار کرکے بچوں کو کھلائیں۔
5- عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دن بچوں کو نئے کپڑے پہنائیں اور مہندی اور چوڑیوں کا خاص اہتمام کریں۔
6 -اپنے بچوں کو یہ ترغیب دیں کہ وہ عید کارڈز اور تحائف کا تبادلہ کریں۔
7- اپنے خاندان اور محلے کی سطح پر بچوں میں گنبد خضریٰ کی تصویر میں رنگ بھرنے کا مقابلہ رکھوائیں اور حوصلہ افزائی کیلئے انعامات بھی دیں۔
بچوں کو ایک دن سیر وتفریح کیلئے لے کر جائیں۔

درود وسلام

 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے تعلقِ غلامی کو مضبوط کرنے کیلئے کثرت کیساتھ درود و سلام کا نذرانہ پیش کریں اور نماز فجر کے بعد کھڑے ہو کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ بے کس پناہ میں درود و سلام کانذرانہ پیش کریں۔

Tags: حضور
ShareTweet
Previous Post

عامر لیاقت نے مشہور پاکستانی اداکارہ کو شادی کے لیے پرپوز کردیا….

Next Post

سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist