اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (25th Nov 2019)

admin by admin
نومبر 25, 2019
in ستاروں کا حال
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

علی زنجانی
25 نومبر پیر۔

حمل
رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ بعض متوقع واقعات رونما ہوں گے۔ بہت سے کام خود بخود سُدھر جائیں گے۔ قسمت ساتھ دے گی۔ جس کے باعث دوستوں کا بھی تعاون حاصل ہوگا۔

ثور
مالی امور میں توجہ دیں۔ بعض معاملات طے کر سکیں گے۔ خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا۔ سفر کے مواقع پیش آئیں گے جس کے باعث نصیب یاوری کر سکے گا اور درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔

جوزا
بعض امور میں مفاد حاصل کر سکیں گے۔ آمدنی میں خاطر خواہ فائدہ کا امکان ہے۔ وراثت سے متعلقہ مسائل درپیش رہیں گے۔ والدین کا تعاون رہے گا۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔

سرطان
حالات و واقعات پر نظر رکھیں۔ ماحول میں خوشگوار تبدیلی محسوس کریں گے۔ مالی پوزیشن مستحکم رہے گی۔ شریک حیات کے تعاون سے درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔

اسد
مالی پوزیشن بہتر ہو گی۔ کام کرنےکی صلاحیت بڑھے گی۔ ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔ عزت میں اضافہ ‘ کیرئیر میں بہتری اور والدین کا تعاون رہے گا۔ خواہشات پوری ہو سکیں گی۔

سنبلہ
عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر ہوں گے۔ صحت کا بھی خیال رکھیں، حالات بدستور رہیں گے۔ کام کرنے کی صلاحیت اُجاگر ہو گی مفید فیصلے کر سکیں گے جو کہ منافع بخش رہیں گے۔

میزان
کیرئیر میں بہتری آئے گی۔ مالی پوزیشن تسلی بخش ہو گی۔ نئے معاہدے عمل میں آئیں گے۔ گھریلو معاملات خاص توجہ کے مستحق ہونگے۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔

عقرب
کسی سماجی تقریب میں شرکت کا موقع ملے گا۔ روزمرہ کے معمول میں تبدیلیاں آسکیں گی۔ تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ غیر ضروری نظریات شیئر کر سکتے ہیں انعام وغیرہ نکل سکتا ہے۔

قوس
کاروباری معاہدے عمل میں آئیں گے۔ خاندانی اور جائیداد کے معاملات مثبت رہیں گے۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔ بسلسلہ¿ روزگار سفر پیش آ سکتا ہے۔

جدی
اجتماعی سرگرمیوں میں رجحان ہو گا۔ رفاہی کاموں میں حصہ لے سکیں گے۔ خاص مقاصد کے تحت کیا جانے والا سفر سود مند رہے گا۔ غلط فہمیاں قائم ہو سکتی ہیں سوچ مثبت رہے گی۔

دلو
مالی معاملات توجہ طلب ہوں گے۔ نئی سرمایہ کاری کا موقع لے گا۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔ ہمسائے تعاون کریں گے۔

حوت
عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر ہوں گے، خوشی نصیب ہو گی۔ رشتے دار پریشانی کا باعث ہوں گے۔ صلاحیتوں میں مزید نکھار آئے گا۔ دوست مسائل کے حل میں تعاون کریں گے۔

Tags: آپ کا دن کیسا گزرے گا؟آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ - (25th Nov 2019)ستاروں کا حالستارے
ShareTweet
Previous Post

گلوکارہ میڈونا اپنا ہی پیشاب کیوں پینے لگ گئیں؟ ویڈیو دیکھیں

Next Post

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

admin

admin

Next Post

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist