شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی برہنہ تصاویر وائرل

سہانا خان
Loading...

ممبئی: شاہ رخ خان کو ایک مثالی باپ قرار دیا جاتا ہے جو اپنی مصروف ترین زندگی سے اپنے بچوں کے لیے مناسب وقت نکالتے ہیں۔

گزشتہ دنوں بھی وہ اپنی اہلیہ گوری خان، بیٹی سہانا خان اور بیٹوں آریان اور ابرام کے ساتھ چھٹیاں منانے یورپ گئے جہاں سہانا نے ایسے لباس میں تصویر بنا کر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس تصویر میں سہانا خان نے پیراکی کا لباس بکنی پہن رکھا ہوتا ہے، جس پر انٹرنیٹ صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

 سہانا خان
فوٹو فائل

ثناءحسینی نامی صارف نے کمنٹس میں لکھا ہے کہ ”سیلیبریٹی ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ تم ننگا گھومنا شروع کر دو۔“ نعیم انصاری نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ”اتنی گرمی لگ رہی ہے کہ پورے کپڑے ہی اتار دیئے؟

Loading...

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اپنا گھر چھوڑ کر کرن جوہر کےگھر پہنچ گئی۔

سید امیر علی نے کہا کہ ”آپ ایک مسلمان ہو، شرم کرنی چاہیے جو ایسے کپڑے پہن رہی ہو۔ 60، 70سال کی دنیا ہے۔ مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دکھاﺅ گی۔

اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے۔“انس سید نامی شخص نے کہا کہ ”یار میں یہ نہیں بول رہا کہ برقعہ پہن کر پول میں جاﺅ لیکن کم سے کم وہ اتنا تو پہن لو کہ جسم کے پوشیدہ حصے نظر نہ آئیں۔“

(Visited 162 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں