آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کا نمبر کونسا ؟

آئی سی سی
Loading...

دبئی: آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان ہے جبکہ سٹیو سمتھ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم کر لی۔

کرکٹ کی عالمی باڈی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں مہمان آسٹریلیا کی بڑی جیت اور بے بی ٹیم افغانستان کے تجربہ کار بنگلادیش کو ہرانے سے ٹیموں کی درجہ بندی میں کوئی بڑا فرق نہیں پڑا۔

Loading...

دورہ پاکستان سے انکار سری لنکن کھلاڑیوں کو مہنگا پڑگیا

بھارت بدستور پہلے نمبر جبکہ پاکستان ساتویں نمبر پر برقرار ہے۔ انفرادی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھیننے والے سٹیو سمتھ نے قبضہ مضبوط کر لیا ہے۔

(Visited 31 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں