ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے 3 میجرز برطرف، 2 کو قید سزا

میجر جنرلز
Loading...

راولپنڈی: پاک فوج کے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پرسزا دے دی گئی۔ تینوں میجرزکوالزامات ثابت ہونے پرملازمت سے برطرف کیا گیا۔

Loading...

آئی ایس پی آرکے مطابق دو میجرز کو دودوسال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ ان کے خلاف الزامات میں اختیارات کا غلط استعمال اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا بھی شامل ہے۔

(Visited 69 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں