اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ ہل جائیں گے!

ویڈیو

سوشل میڈیا کا استعمال آج کل بہت زیادہ بڑھ گیا ہے بلکہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس کے بغیر زندگی بیشتر افراد کو ادھوری محسوس ہوتی ہے۔

اور جب سوشل میڈیا سائٹس کی بات ہو تو سب سے زیادہ وقت ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزرتا ہے اور اس حوالے سے گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔

نئی دہلی:کچرا لاؤ کھانا کھاؤ، بھارتی ریاست میں نے کیا انوکھا اقدام

اس پر روزانہ لاکھوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جبکہ کروڑوں افراد کئی، کئی گھنٹے اس پر گزار دیتے ہیں۔

مگر نیچے موجود ویڈیو جیسی فوٹیج شرطیہ آپ نے نہیں دیکھی ہوگی۔

نیش مکاڈو نامی یوٹیوبر نے اسے اپ لوڈ کیا ہے جو محض 6 سیکنڈ کی ہے مگر اس کا اثر آپ کو کئی منٹ یا ہوسکتا ہے گھنٹوں تک دنگ کرسکتا ہے۔

بیس بال کھیلنے والوں کی یہ ویڈیو درحقیقت کسی حملے سے کم نہیں۔

اس بارے میں ہم زیادہ تو نہیں بتاتے کہ کیا ہوگا مگر اس کو دیکھنے کا تجربہ بجلی کے زبردست جھٹکے جیسا ہوسکتا ہے جیسے آپ نے کوئی خوفناک خواب دیکھ لیا ہو۔

اور ہاں اس کو دیکھتے ہوئے آواز بلند کرنا مت بھولیں تاکہ زیادہ بہتر تجربہ ہوسکے۔

ویسے فکرمت کریں ہمیں بھی یہ دیکھ کر ایک زبردست جھٹکا لگ چکا ہے، جس کا اثر کافی دیر تک برقرار رہا۔

(Visited 174 times, 1 visits today)

Comments

comments

ویڈیو,

اپنا تبصرہ بھیجیں