فحش فلموں میں کام کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں؟

فحش فلموں
Loading...

نیویارک: فحش فلموں میں کام کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں؟ پہلی بار فحش فلموں کی ایک اداکارہ نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق جیا (Gia)کے نام سے فحش فلموں میں کام کرنے والی اس اداکارہ نے گزشتہ روز چینل 4 کے ایک پروگرام میں شرکت کی اور بتایا کہ اسے فحش فلموں میں کام کرنے کے عوض 400پاﺅنڈ فی گھنٹہ ملتے ہیں۔ میں نے گزشتہ روز ایک فلم کے لیے تین گھنٹے کام کیا جس کے مجھے 1200پاﺅنڈز ملے۔

Loading...

فحش فلموں میں آنے کے متعلق جیا کا کہنا تھا کہ ”میرے اس شعبے میں آنے کی وجہ سکول میں جنسیت کی تعلیم کا نہ ہونا ہے۔
ہمیں سکولوں میں جنسیت اور فحش فلموں کے متعلق آگہی نہیں دی جاتی تھی جس کی وجہ سے میں فحش فلمیں دیکھنے لگی اور کم عمری میں ہی فحش فلموں کی اداکارہ بننے کے خواب دیکھنے لگی۔

میں اس وقت 7ویں کلاس میں تھی جب میرے اندر پورن سٹار بننے کی خواہش پیدا ہوئی۔ میں فحش فلموں کے اداکاروں اور اداکاراﺅں کو اپنا آئیڈیل سمجھتی تھی۔“

(Visited 95 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں