دنیا میں پہلی بار سیلفی کب بنائی گئی؟

سیلفی کے لغوی معنی تو یہ ہیں کہ اپنی ایسی تصویر جو انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر پھیلائی جائے۔  اب تو یہ مرکزی میڈیا تک میں استعمال ہوتی ہے اور اس کا جادو عام افراد یا شوبز کی دنیا سے جڑے ستاروں سے لے کر سنجیدہ ترین سیاستدانوں تک چل چکا ہے جس میں باراک اوباما اور نریندر مودی کے ساتھ   ساتھ  پوپ فرانسس جیسے رہنماء قابل ذکر ہیں۔

سائنسدانوں کا تو خیال ہے کہ سیلفی کی عادت درحقیقت انسان کے اندر چھپی خودپرستی کی عادت کو ظاہر کرتا ہے اور یہ چیز ان کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے مگر اس پر توجہ نہ بھی دی جائے تو اس سے جڑی دلچسپ خبریں اور تصاویر تو کسی کے بھی دل میں گھر کرسکتی ہیں ۔

loading...

جنرل بک آف اگنورنس کے چھوتھے ایڈیشن میں درج ہے کہ امریکی کیمسٹ رابٹ کارنیلیس نے 1839میں اپنی پہلی سیلفی پوٹریٹ بنائی۔

چھٹیاں گزارنے کے لیے کس ملک کا انتخاب کریں‌؟

انہیں سیلفی بنانے کے لیے ایک پوزیشن میں مکمل ایک منٹ کے لیے کھڑے رہنا پڑا۔ قدیم مصرمیں پتھر کی سیلفی موجود ہے جو 1365 قبل مسیح میں باک نامی مورتکار کی بنائی ہوئی ہے۔

پہلی فوٹوگراف 1826 میں بنائی گئی تھی یہ قدرے مدھم تھی اور بنانے کے ایک گھنٹے بعد واضح ہوئی۔

(Visited 120 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں