پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس: علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علیم خان
Loading...

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں مسلسل عدم حاضری کے سبب علیم خان کے وارنٹ جاری کئے، انہیں 30 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے.‌

انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، عدالت نے پی ئی آئی کے رہنماعبدالعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیےاور ملزم علیم خان کو 30 ستمبر کو طلب کر لیا۔ ان کے خلاف سال 2014 میں پی ٹی آئی کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے کے معاملے پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

loading...

سپریم کورٹ نے اسکول فیسوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

دیگر ملزمان میں موجودہ وزیراعظم عمران خان، صدر پاکستان عارف علوی، جہانگیرترین سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں، کیس کی سماعت انسداد دہشت گری عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کی۔

(Visited 24 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں