رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون والدین بن گئے

دپیکا پڈوکون
Loading...

بالی ووڈ کی پسندیدہ جوڑی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون والدین بن گئے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی لندن روانگی کے موقع پر دپیکا اور رنویر سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے دونوں اداکاروں کو اپنا والدین قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون کی ائیرپورٹ پر رنویر اور دپیکا سے ملاقات ہوئی تھی جہاں انہوں نے ایک ساتھ ویڈیو بھی بنائی جو کہ سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی جاچکی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ورون نے مزاحیہ انداز میں اس خوبصورت جوڑے سےمتعلق کہا کہ’ انہوں نے مجھےگود لے لیا ہےاور اب یہ میرے نئے والدین ہیں‘۔

View this post on Instagram

look at Varun Dhawan’s new parents 😂😂😂, Deepika Padukone, Ranveer Singh and Varun Dhawan at London airport😍😍😍😘😘 • • @deepikapadukone @ranveersingh @varundvn #deepikapadukone #ranveersingh #varundhawan #spotted #london #londonairport #airportfashion #airportlook #look #funny #parents #gorgeouscouple #goddess #deepveer #gorgeous #flawlessbeauty #beyondbeauty #beautyqueen #queenofhearts #queenofbollywood #beautiful #bollywood #hollywood #actress #bollywoodactress #hollywoodactress #bollywoodnews #gainlikes #gainfollowers

Loading...

A post shared by DEEPIKA.PADUKONE.THE.PRINCESS (@deepika.padukone.the.princess) on

دپیکا پڈوکون اور رنویرکی منگنی دراصل کب ہوئی تھی؟ ایک بڑا راز سامنے آگیا

جس پر دپیکا نے شرارت بھرے انداز میں کہا کہ ہم نے اپنے بچے کا بھرپور خیال رکھا ہےاور یہ یقینی بنایا ہےکہ وہ ٹھیک سے کھائے پیےاور سوئے ‘۔

واضح رہے کہ بالی ووڈکی یہ خوبصورت جوڑی گذشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکی ہے۔

(Visited 26 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں