ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم میں شروع

تربیتی کیمپ
Loading...

لاہور: ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گیا، پہلے روز بیس کھلاڑیوں نے شرکت کی، فزیکل ٹریننگ کے بعد کیچنگ اور تھرو کی بھی ٹریننگ کی گئی۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں ورلڈ کپ تیاریاں تیز ہو گئیں، تربیتی کیمپ میں پہلے روز بیس کھلاڑیوں نے شرکت کی، قومی کرکٹرز نے تیزی سے سیڑھیاں چڑھنے سمیت مشکل فزیکل ٹریننگ کی، فیلڈنگ، کیچنگ پریکٹس اور شارٹ تھرو بھی ٹریننگ کا حصہ رہی۔

کپتان سرفراز احمد نے کراچی سے لاہور پہنچ کر تاخیر سے ٹیم کو جوائن کر لیا، حارث سہیل کے چچا کے انتقال کی وجہ سے پہلے روز کیمپ میں شریک نہیں ہوئے۔ گذشتہ روز فٹنس ٹیسٹ لیے گئے۔

loading...

ورلڈ کپ: قومی ٹیم کا فٹنس ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل، 18 اپریل کو ٹیم کا اعلان ہوگا

اٹھارہ اپریل کو ورلڈکپ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

(Visited 7 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں