اداکار عمران عباس کے مداحوں کے لیے بری خبر آگئی …

عمران عباس
Loading...

اسلام آباد : پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس کے والد انتقال کرگئے ہیں۔

اداکار عمران عباس نے اپنے فیس بک سٹیٹس کے ذریعے آگاہ کیا کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیا ہے، انہوں نے اپنے والد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی درخواست بھی کی۔

loading...

خیال رہے کہ عمران عباس پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں ، وہ بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکے ہیں۔

(Visited 213 times, 1 visits today)
Loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں